“پی ٹی آئی جلسہ ناکامی: ملک بھر سے چند افراد جمع کرسکی، وزیراطلاعات”
پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی: وزیراطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہورجلسے کو ناکام قرار دے دیا۔
ایک بیان میں کہا،، مکمل فِری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی پاکستان بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی۔
،، بولے،، ملک میں مہنگائی کم ہوئی ہے ،، جس کا اعتراف خود پی ٹی آئی کے کارکن کررہے ہیں ،، ۔
لیکن ان کی قیادت پاکستان کی ترقی سے خوف زدہ ہے،،۔
تحریک انصاف کے تمام جلسوں کا مقصد اپنے لیڈر کو رہا کرانا ہے،، ۔لیکن این آر او نہیں ملے گا ۔۔
عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ علی امین گنڈا پور صرف دس بارہ گاڑیوں میں آئے۔
ان کا جلسہ ناکام ہوگیا ہے، ہم نے ان کو مکمل طور پر فری ہینڈ دیا،۔
انہوں نے ملک بھر میں اپنے لوگوں کو متحرک کرنے کی کوشش کی۔
لیکن اس کے باوجود لوگ ان کے جلسے میں اکھٹے نہیں ہوئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں