پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ: مخصوص نشستوں کا معاملہ

پی ٹی آئی کی درخواست: مخصوص نشستوں کی تقسیم پر سپریم کورٹ سے مدد

مخصوص نشستیں‘ پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔
پاکستان تحریک انصاف نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا 12 جولائی کے فیصلے پر اطلاق نہیں ہوتا۔
قرار دیا جائے کہ الیکشن کمیشن 12 جولائی فیصلہ پر عمل درآمد سے انکار نہیں کرسکتا۔
قرار دیا جائے کہ سپیکر قومی اسمبلی کےخط کا 12 جولائی کے فیصلے پر ان کے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ۔
مزید استدعا کی گئی ہے کہ قرار دیا جائے کہ الیکشن کمیشن سپیکر قومی اسمبلی کے خط کو مسترد کردے۔
الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو تقسیم سے روکا جائے۔
تحریک انصاف کی طرف سے وکیل عزیر کرامنت بھنڈاری نے درخواست دائر کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں