چیئرمین پی سی بی کا سفارشی ٹولہ کے خاتمے کے لئے سخت اقدامات
چیئرمین پی سی بی کا بورڈ میں سفارشی ٹولہ ختم کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ میں سفارشی ٹولہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا-
، چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر نااہل اور سفارشی ملکی تجزیہ کاروں کو برطرف کردیا گیا-
کمیٹی نے ڈیٹا و ویڈیو اینالسٹس کا مختلف امور پر امتحان لیا،26 میں سے 11 اینالسٹس ٹیسٹ میں پاس نہ ہوئے۔
گیارہ اینالسٹس کو فوری طور پر پی سی بی نے فارغ کردیا،-
پندرہ اینالسٹس معیار پر پورا اترے جنکو مختلف ٹیموں کے ساتھ لگایا جائے گا،-
چئیرمین پی سی بی نےگراس روٹ لیول پر سفارش و نااہل لوگوں کے خلاف مزید ایکشن لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں