“ڈونلڈ ٹرمپ کی کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے قبل دھچکا: ڈک چینی کی حمایت کا اعلان”
ڈونلڈ ٹرمپ کو کملاہیرس کےساتھ مباحثے سے پہلے بڑا دھچکا
ری پبلکن صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے پہلے بڑا دھچکا لگ گیا۔
ری پبلکن کے سابق نائب صدر ڈک چینی نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا۔
کملا ہیرس نے کہا کہ حمایت کا اعلان کرنے پر شکرگزار ہوں، ڈک چینی نے سیاست سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد میں فیصلہ کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ ڈک چینی کےاعلان پر سیخ پا ہوگئے اور کہا کہ ڈک چینی اور اُن کی بیٹی کیلئے امریکی سیاست میں اب کوئی جگہ نہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں