کوئی بتائے میرے بیٹوں کا کیا قصور تھا :غلام قاسم

کیا انہوں نے کسی کی کوئی چیز چوری کی تھی ،کیا سمگلنگ میں ملوث تھے :مظلوم باپ کا سوال

ہیڈ محبوب (بیٹھک سپیشل/محمد ندیم قیصر) لیہ کے دو مقتول بھائیوں کے والد غلام قاسم کا کہنا تھا کہ کوئی انہیں بتائے کہ میرے بیٹوں کا کیا قصور تھا۔ غلام قاسم نے مزید کہا کہ کوئی بتائے میرے بیٹوں کا کیا قصور تھا کیا انہوں نے کسی کی کوئی چیز چوری کی تھی ،کیا سمگلنگ میں ملوث تھے کوئی تو مجھے بتائے کہ میرے بیٹوں کا کیا قصور تھا ان کا کیا جرم تھا وہ تو صرف اپنی روزی کمانے گئے تھے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں