گیس کے نئے ذخائر کی دریافت، تیل کی قیمتوں میں کمی کا باعث بن سکتی ہے
گیس کے نئے ذخائر کی دریافت سے تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگی
چیئرمین ایشیا پاک انوسٹمنٹ شہریار چشتی نے کہا ہے کہ حکومت کو گیس کے نئے ذخائر سے آگاہ کیا ہے۔
گیس کے نئے ذخائر کی دریافت سے تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔
چیئرمین ایشیا پاک انوسٹمنٹ شہریارچشتی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بجلی کے مسائل بہت بڑھ گئے ہیں۔
ہر طرح کا سیلیوشن چاہئیے ہوگا۔ گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنا ضرورری ہیں۔
چیئرمین ایشیا پاک انوسٹمنٹ شہریار چشتی نے کہا کہ 2021 میں آئی پی پیزکےحوالےسے 11 فیصد کیپسٹی پیمنٹس کٹ ہوئی تھی۔
، آج اگر ڈیولپمنٹ سرورج ریمو ہوگا تو ٹیرف میں کمی آسکتی ہے۔
شہریارچشتی نے کہا کہ حکومت کو گیس کے نئے ذخائر سے آگاہ کیا ہے، ۔
گیس کے نئے ذخائر کی دریافت سے تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔
لبرٹی پاورکو 25 سال سے آپریٹ کررہے ہیں۔ تھرکول ان آپریشن میں ہے۔
چیئرمین ایشیا پاک انوسٹمنٹ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فیول پرائس اس وقت بنیادی مسئلہ ہے اس پر فوکس کرنا چاہئیے، ۔
ہم حکومت کو آفر کررہے ہیں پاک روپیہ میں چارج کریں۔ ہمارا پلانٹس بہت اچھی کنڈیشن میں ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں