“ہائی بلڈ پریشر امریکی نوجوانوں میں وبا: نئی تحقیق کے نتائج”

“تحقیق سے پتہ چلا: ہائی بلڈ پریشر امریکی نوجوانوں میں ایک وبا بن چکا ہے”

ہائی بلڈ پریشر امریکی نوجوانوں میں ایک وبا بن چکا ہے۔
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر ریاستہائے متحدہ میں نوجوان بالغوں اور بچوں میں ایک وبا بنتا جا رہا ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ 18 سے 39 سال کی عمر کے تقریباً ایک چوتھائی لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر تھا۔
، جن میں بلڈ پریشر کی سطح 130/80 سے زیادہ تھی۔
مزید برآں بلڈ پریشر اسکول جانے والے بچوں میں بھی ایک مسئلہ بنتا جارہا ہے۔
محققین نے پایا کہ 8 سے 19 سال کی عمر کے تقریبا 14 فیصد بچوں کا بلڈ پریشر بلند ہوتا ہے۔
اس حوالے سے مطالعات شکاگو میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے)کے سائنسی سیشن میں پیش کیے گئے ہیں۔
، ڈاکٹر بونیٹا فالکنر کا کہنا تھا کہ نوجوان بالغوں میں ہائی بلڈ پریشر کا پھیلا تشویش ناک ہے۔
صحت سے متعلق سماجی عوامل ہائی بلڈ پریشر اور اس کے نتیجے میں قبل از وقت قلبی امراض کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں