آڑو کے حیرت انگیز فوائد: صحت کے لیے بہترین پھل

گرمیوں میں آڑو کے حیرت انگیز فوائد جانیں

آڑو کے حیرت انگیز فوائد، جن سے آپ واقف نہیں
موسم گرما اپنے ساتھ کئی مزیدار پھلوں کی سوغات لے کر آتا ہے ان میں آڑو بھی شامل ہے۔
آڑو نہایت میٹھا اور رسیلا پھل ہے اور انتہائی صحت بخش پھل ہے ۔
جو ٹھنڈی تاثیر رکھنے اور پانی سے بھرپور ہونے کی بنا پر گرمی کو دور کرنے میں اپنی مثال نہیں رکھتا۔
ایک کپ کٹے ہوئےآڑو میں جن صحت بخش اجزاء کا تناسب پایا جاتا ہے۔
ان میں 65 کیلوریز، 1.53 پروٹین، 16 گرام کاربوہائیڈریٹ، 14 گرام چینی، 2.52 گرام فائبراور 11 گرام وٹامن سی شامل ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں