“ایرانی صدر کا بیان: پابندیاں ختم کرنے کے لئے عالمی برادری سے تعلقات بہتر کریں”
عالمی برادری کیساتھ تعلقات بہتر کرنے کیلئے تیار ہیں:ایرانی صدر
ایرانی صدرمسعود پیزشکیان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کیلئے تیار ہے۔
ایران پر عائد پابندیاں غیر انسانی ہیں،عام لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔
cنے کہا کہ امید ہے امریکا ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیوں میں نرمی کرے گا۔
ایران مغرب کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات کیلئے تیار ہے۔
2015 جوہری معاہدے کے فریقین سے مل کر تعطل ختم کرنے کو تیار ہے،۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری ختم ہونی چاہئے۔
ایرانی صدر کامزید کہنا تھا کہ اسرائیل نے اپنے دفاع کے بہانے نسل کشی کی جسے فوری طور پر روکنا چاہئے۔
، ایرانی صدر کا یوکرین جنگ مذاکرات کے ذریعے فوری ختم کرنے کا مطالبہ ہے۔
ہم سب کے لئے امن چاہتے ہیں،ایرانی کسی بھی ملک کے ساتھ تنازع کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں