بھاری بلوں کا بوجھ سہتے عوام کو ریلیف: نیپرا نے درخواست پر سماعت مکمل کی

بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف: نیپرا کی سماعت مکمل، 7 ارب کا ریلیف ممکن

بھاری بلوں کا بوجھ سہتے عوام کو معمولی ریلیف ملنے کا امکان
بجلی کے بھاری بلوں کا بوجھ سہتے عوام کو معمولی سا ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے ایک ماہ کے لئے بجلی 57 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ۔
نیپرا اتھارٹی اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد درخواست پر فیصلہ کرے گی ۔
درخواست منظور ہونے کی صورت میں صارفین کو 7 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں