سیاسی گفت و شنید میں مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مشاورت”: “نوید قمر
سیاسی گفت و شنید چل رہی ہے،اسی لئےمولاناکےپاس آئےتھے،نویدقمر
پیپلزپارٹی کےسینیئررہنماسیدنویدقمرکاکہناہےکہ آئینی پیکج کامسودہ حکومت کی جانب سےآیاہے۔
ہماری آئینی مسودےپربات چیت چل رہی ہے، سیاسی گفت و شنید چل رہی ہے،اسی لئےمولاناکےپاس آئےتھے۔
نویدقمرنے بتایاکہ یہی فیصلہ ہواہےکہ آئینی پیکج پرباقی جماعتوں کےساتھ بھی مشاورت جاری رکھیں گے۔
اپوزیشن سےبھی بات چیت کریں گےمشاورت کے بعد ہی کوئی مسودہ سامنے آئےگا۔
پیپلزپارٹی کےسینیئررہنماسیدنویدقمرنے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی گفت و شنید چل رہی ہے۔
اسی لئےمولاناکےپاس آئےتھے، اسی سلسلےمیں مولانافضل الرحمٰن کےساتھ کافی خوشگوارماحول میں بات چیت ہوئی ہے۔
آئینی پیکج پرکافی خوشگوارماحول میں ہماری گفتگو ہوئی ہے۔
آئینی پیکج کامسودہ حکومت کی جانب سےآیاہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں