“بیرسٹر گوہر خان کا اعلان: 8 ستمبر کا جلسہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہوگا”

“8 ستمبر کا جلسہ: بیرسٹر گوہر خان نے عدلیہ کی آزادی کا عزم ظاہر کیا”

8 ستمبر کا جلسہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہو گا، بیرسٹر گوہر خان
پی ٹی آئی کی صدر بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کو ہونے والا جلسہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہوگا۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد کا سب سے بڑا جلسہ کل سنگزنی میں ہوگا۔
یہ لانگ مارچ نہیں بلکہ پرامن جلسہ ہوگا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی آپ کی آزادی کیلئے جیل میں ہیں، یہ جلسہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہوگا۔
پی ٹی آئی کے تمام اتحادی جلسے میں موجود ہوں گے۔
پیر کے دن میری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگی۔
انتظامیہ کا مشکورہوں جنہوں نے این اوسی دیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں