وزیراعلی پنجاب کا اسکول میل پروگرام نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب کا اسکول میل پروگرام نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے اسکول میل پروگرام کو نجی کمپنیوں کے حوالے کا فیصلہ کرلیا۔
راجن پور، ڈی جی خان، مظفرگڑھ کے سرکاری اسکولز میں نجی کمپنی دودھ سپلائی کرے گی۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن نےنجی کمپنیوں سےدرخواستیں طلب کرلیں۔نجی کمپنی دودھ کی سٹوریج،۔
سرکاری اسکولوں میں تقسیم کو بھی مانیٹر کریگی۔بچوں میں دودھ کی تقسیم کو روزانہ تصاویر کے ذریعے ریکارڈ کی جائے گی۔
،کمپنی ہی دودھ پینے والی بچوں کی صحت کو بھی مانیٹر کرے گی۔
اسکول میل پروگرام کیلئے پنجاب حکومت نجی کمپنی کو رقم ادا کرے گی۔
،نجی کمپنی 3 ہزار سے زائد اسکولز میں ہفتے میں پانچ روز دودھ دینے کی ذمہ دار ہوگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں