“پاکستان میں درآمدی گاڑیوں کے ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ”
درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان کسٹمز کی جانب سے تفتان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔
گزشتہ سال صرف 0.55 بلین روپےجبکہ اس سال 1.35 بلین روپےٹیکس کی مدمیں وصول کیےگئے۔
گزشتہ سال 7994 گاڑیوں کے اندراج کے بعد 5.5 بلین روپےٹیکس کی مدمیں وصول کیےگئے۔
جبکہ رواں سال صرف 8090 گاڑیوں کے اندراج کے بعد 9.6 بلین روپے وصول ہوئے۔
کسٹم حکام کی اس بہترین کارکردگی کی وجہ موثر تشخیص،درست وزن اور ٹیکس میں چھوٹ کا محتاط اطلاق ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں