“ڈیزل کے وافر ذخیرے سے تیل کی سپلائی چین متاثر ہونے کا خطرہ”

“ڈیزل کے وافر ذخیرے کے باعث آئل سپلائی چین میں تعطل کا امکان”

ڈیزل کے وافر ذخیرے‘ آئل سپلائی چین متاثر ہونے کا خطرہ
ڈیزل کے وافر ذخائر سے تیل کی سپلائی چین میں خلل پڑنے کا خطرہ ہے۔
ڈیزل کے وافر ذخیرہ کے باعث ملک میں آئل سپلائی چین متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔
چار بڑی آئل ریفائنریز نے سیکریٹری پیٹرولیم کو خط لکھ کر خبردار کیا ہے کہ اگر مزید ڈیزل درآمد کیا گیا ۔
تو اس وقت ڈیزل کا ذخیرہ 770,000 ٹن تک پہنچ جائے گا۔
مزید ڈیزل درآمد کیا گیا تو ملک میں ڈیزل سپلائی میں تعطل آجائے گا۔
آئل ریفائنریز نےمزیدکہاکہ حکومت ستمبر کےدوران ڈیزل کی درآمدات کومعطل یا ملتوی کرے۔
فوری طور پراس مسئلے کاحل نہ نکالا گیا تویہ معیشت کےلیےنقصان دہ ثابت ہوگا۔
ریفائنریوں نے خط میں ڈیزل کے ضرورت سےزیادہ ذخیرے پراحتجاج بھی کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں