لبنان پر اسرائیلی حملے جنگ کو وسعت دینے کی کوشش ہیں: شہباز شریف

اسرائیلی حملے اور مشرق وسطیٰ کی امن کی صورتحال: شہباز شریف کا بیان

لبنان پر اسرائیلی حملے جنگ کو وسعت دینے کی کوشش ہیں، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لبنان پر حالیہ اسرائیلی حملے جنگ کو وسعت دینے کی کوشش ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لبنان پر حالیہ اسرائیلی حملے جنگ کو وسعت دینے کی کوشش ہیں۔
اور ہم سب کو اسرائیل کے اس اقدام کی مذمت کرنی چاہیے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ امن پسند لوگوں کے لیے یہ حملے تباہ کن ثابت ہوں گے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ جنگ کو پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلانے کا باعث ہوگا اور اگر جنگ پھیل گئی ۔
تو دنیا کے لیے اس کے تباہ کن نتائج ہوں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ فلسطین کے مسئلے کا دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے۔
فوری جنگ بندی اور پھر دو ریاستی حل، اور کوئی راستہ نہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں