مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی نےدوماہ کےدوران مون سون بارشوں سےہونے والےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔
پی ڈی ایم اےکےمطابق یکم جولائی سےاب تک جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی۔
بارشوں سے 18 افراد زخمی ہو چکے ،1 لاکھ 12 ہزار 256 افرادمتاثرہوئے۔
14 ہزار 223 مکانات کو جزوی، 910 کو مکمل نقصان پہنچا۔
پی ڈی ایم اے کےمطابق بارشوں سے 7 پلوں، 179 کلو میٹر سڑکوں 59 ہزار 569 ہیکٹر رقبے پر فصلوں کو نقصان پہنچا۔
، 5 ہیلتھ یونٹ متاثر ہوئے ، 473 لائیواسٹاک بھی ہلاک ہو ۔