“ملتان بابر تھیٹر میں ‘موسم ہے عاشقانہ’ کی شاندار پیشکش، یوسف کامران کی ہدایات”

“ملتان: بابر تھیٹر میں ‘موسم ہے عاشقانہ’ ڈرامہ، امروزیہ خان، نشا خان اور بلا شیخوپوریہ کی پرفارمنس”

ملتان‘بابر تھیٹر میں جمعہ 6 ستمبر کو ڈرامہ”موسم ہے عاشقانہ” میں امروزیہ خان،نشا خان اور بلا شیخوپوریہ جلوہ گر ہونگے۔
انکے ساتھ ملتان کے دیگر آرٹسٹ بھی کام کریں گے۔
اس ڈرامہ کے پروڈیوسرز وحید ڈوگر اور مرشد قریشی ہونگے۔
جبکہ ہدایاتیکار یوسف کامران ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں