“پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی جہاز شامل: دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ”

“پاک بحریہ میں نئے جنگی جہاز کی باضابطہ شمولیت: یوم دفاع پر اہم تقریب”

پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی جہاز شامل
پاکستان کی بحری دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
دو نئے جنگی جہاز پاک بحریہ میں شامل بحری بیڑے میں شامل ہونے کی باضابطہ تقریب صدر مملکت کی موجودگی میں یوم دفاع پر ہوگی۔
پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین ایک ہی بیڑے میں شامل ہوں گے۔
ترکیہ میں تیار کیا جانے والا پہلا ملجم بابر کلاس جہاز پی این ایس بابر باضابطہ طور پر پاک بحریہ کا حصہ بنے گا۔
رومانیہ میں تیار کیا گیا تیسرا آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین بھی پاکستان نیوی کے بیڑے میں شامل ہو گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمولیت کی تقریب کے مہمان خصوصی صدر آصف زرداری ہوں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں