“رانا ثنا اللہ کا دعویٰ: پی ٹی آئی سے مذاکرات میں عمران خان رکاوٹ ہیں”

“رانا ثنا اللہ کا بیان: پی ٹی آئی مذاکرات میں نواز شریف نہیں، عمران خان رکاوٹ ہیں”

پی ٹی آئی سے مذاکرات ‘ نواز شریف نہیں، عمران خان رکاوٹ ، رانا ثنااللہ
رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں نواز شریف نہیں بلکہ عمران خان رکاوٹ ہیں۔
، بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی اور اسٹیبلشمنٹ سے متعلق مؤقف واضح نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر بیٹھیں۔
صدر مسلم لیگ (ن) نے کبھی نہیں کہا کہ پی ٹی آئی کو نکال کر باقی پارٹیاں بیٹھیں۔
، وزیراعظم نے بھی کبھی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ نہیں کیا تھا۔
جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشگی شرط واپس لے لی ہے؟
اس سوال کا جواب دیتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ نہیں کیا تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں