“پنجاب بھر کے پیٹرول پمپس پر ہر ماہ فیول چیک کرنے کا فیصلہ”

“پنجاب پیٹرول پمپس فیول چیک: ماحولیاتی تحفظ کے تحت نئی مہم”

پنجاب بھر کے پیٹرول پمپس پر ہر ماہ فیول چیک کرنے کا فیصلہ
پنجاب بھر کے پٹرول پمپس پر ہر ماہ فیول انسپکشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ حکم پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت جاری کیا گیا۔
ایندھن کے معیار کو جانچنے کے لیے پنجاب بھر میں زبردست مہم چلائی گئی۔
صوبے بھر کے ہرپٹرول پمپس پر فروخت ہونے والے ایندھن کو ہر ماہ ٹیسٹ کیا جائے گا۔
آئل مارکٹنگ کمپنیوں کے ہمراہ ماحولیاتی تحفظ ادارے کا عملہ بھی پٹرول پمپس پر ایندھن کا معائنہ کرے گا۔
انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی فیول کوالٹی لیبارٹریوں سے پٹرول پمپس کے تیل کا کیمیائی تجزیہ ہوگا۔
اوگرا کی طرف سے ایندھن کے طے کردہ معیار کے مطابق جانچ پڑتال ہوگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں