سمندری طوفان ہیلین: امریکا میں تباہی اور 95 افراد کی ہلاکت

سمندری طوفان ہیلین: جنوبی کیرولائنا سے فلوریڈا تک ایمرجنسی

امریکا ‘ سمندری طوفان ہیلین سے تباہی، 95 افراد ہلاک
امریکاکی ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلین نےتباہی مچادی۔
مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد پچانوے ہوگئی۔
سمندری طوفان کے باعث جنوبی کیرولائنا،جارجیا،فلوریڈا،شمالی کیرولینا،ورجینیا اورٹینیسی کے کئی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔
20 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔
شمالی کیرولیناطوفان سےسب سےزیادہ متاثر ہوا۔
جہاں تیس شہری ہلاک ہوئے۔کئی ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
متاثرہ علاقوں میں حکام کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں