“وزیراعظم شہبازشریف سینٹرل لندن میں اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے”

“وزیراعظم شہبازشریف لندن پہنچ گئے، اقوام متحدہ کے اجلاس کے لئے امریکہ روانہ ہوں گے”

وزیراعظم شہبازشریف سینٹرل لندن میں واقع اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف سینٹرل لندن میں واپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں ۔
شہبازشریف کولوٹن ایئرپورٹ سےخصوصی پروٹوکول کےساتھ لایاگیا۔
وزیراعظم شہبازشریف لندن میں2 روز قیام کےبعدامریکاروانہ ہونگے۔
، وزیراعظم امریکامیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں