اجازت ملے یا نہ ملے، 21 ستمبر کو عمران خان کا لاہور میں جلسہ

21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ: عمران خان کا بغیر اجازت جلسے کا اعلان

اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کرینگے،عمران خان
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند کررہے ہیں۔
پارٹی کے 6 رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت دی گئی۔
ہمیں بات چیت سے نہیں روکا گیا، ہمیں دھوکہ دیا گیا۔
اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہورمیں جلسہ کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی نےمزید کہا علی امین گنڈا پور نےقوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔
میں اسکے ساتھ کھڑا ہوں،علی امین کے بیان پرمعافی مانگنے والا بزدل ہے۔
اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیے وہ پارٹی چھوڑ دے۔
فیصل واوڈا صرف ماؤتھ پیس ہے،ارشد شریف قتل کیس کا اوپن ٹرائل کریں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں