“ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دی”

“پاکستان کو ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت نے شکست دی، سیمی فائنلز کی تیاری”

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو1-2 سے شکست دے دی۔
بھارت نے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں پاکستان کو شکت دی،بھارت کی طرف سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے۔
پاکستان کا واحد گول احمد نے پہلے کوارٹر میں کیا۔دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔
میچ کے دوران پاکستان کے ابوبکر محمود گھٹنے کی انجری کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔
بھارتی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹاپ پر ہے جبکہ پاکستان ٹیم دوسرے نمبر پر ہے۔
ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں سیمی فائنلز 17 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں