“عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ: نئی پیشگوئیاں”

“پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ: پاکستانی مارکیٹ میں ممکنہ تبدیلیاں”

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ریلیف کا امکان ہے۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت برقرار رکھے جانے یا معمولی ریلیف دیے جانے کا امکان ہے۔
جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 15 پیسے فی لیٹر تک سستے ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ آئندہ 15 روز کیلئے مٹی کا تیل 3 روپے 30 پیسے تک سستا ہو سکتا ہے ۔
جبکہ یکم اکتوبر سے لائٹ ڈیزل آئل فی لیٹر 90 پیسے تک سستا ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے تناسب سے اوگرا 30 ستمبر کو کرے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں