“عظمیٰ بخاری نے مولانا فضل الرحمان کی رائے کا احترام اور آئینی ترامیم پر بات کی”

“عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان کی رائے اور آئینی ترامیم کی حساسیت پر گفتگو”

فضل الرحمان کی رائے کا ہمیشہ احترام کیا ہے: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی رائے کا ہمیشہ احترام کیا ہے۔
، پی ٹی آئی کے وفد نے تو کل مولانا کی امامت میں نماز بھی پڑھ لی ہے،کے پی میں مولانا کا مینڈیٹ چوری ہواہے۰۔
، آئینی ترامیم حساس معاملہ ہے، جب بھی آئینی ترامیم ہوئیں، آسانی سے تو نہیں ہوئیں۔
انکو آئینی ترمیم کی فکر ستا رہی ہے جن کا کام ہی فتنہ پھیلانا ہے، وہ آج ہمیں سیکھا رہے کہ آئینی ترمیم کیسے کرنی ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان کو ایک شخص کے سامنے سرینڈر نہیں کرنا، مذاکرات ہونگے یا نہیں دوسرے لفظوں میں این آر او مانگ رہے ہیں۔9
مئی پر این آر او نہیں مل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں ،۔
فیصل آبادیوں نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا،جتنا بھی ترقیاتی کام ہوا وہ ن لیگ کے دور میں ہوا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں