قوموں میں اختلافات کے خاتمے اور امن کے لیے مشترکہ حکمت عملی ضروری: وزیراعظم

عالمی امن کے لیے قوموں میں اختلافات کے خاتمے پر زور

آج قوموں کے درمیان مکالمے کے فروغ کیلئے اقدامات کا عزم دہراتے ہیں، شہبازشریف
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قوموں میں اختلافات کے خاتمے اور امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
آج قوموں کے درمیان مکالمے کے فروغ کیلئے اقدامات کا عزم دہراتے ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان جنگ و تنازعات سے پاک دنیا کیلئے عالمی برادری کے ساتھ ہے۔
آج قوموں کے درمیان مکالمے کے فروغ کیلئے اقدامات کا عزم دہراتے ہیں۔
آج کی دنیا بے شمار تنازعات کے باعث تقسیم کا شکار ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ قوموں میں اختلافات کے خاتمے اور امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
پاکستان بات چیت کے ذریعے امن و استحکام پر پختہ یقین رکھتا ہے۔
خطے میں امن کے لیے جموں و کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں