کمر میں درد کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا طبی معائنہ
لندن: کمر میں درد سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کا طبی معائنہ
لندن میں موجود وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ کیا گیا۔
کمر میں درد سے متعلق شہباز شریف کا طبی معائنہ ان کے ذاتی معالج نےکیا۔
کمر میں درد سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کا طبی معائنہ دو گھنٹے تک جاری رہا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو صرف ایک ملاقات کی۔
وزیراعظم کچھ دیر بعد امریکا جانے کے لیے لوٹن ائیرپورٹ روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں