“وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سے افغان قونصل جنرل محب اللہ کی ملاقات: اہم تفصیلات اور نتائج”

“وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اور افغان قونصل جنرل محب اللہ کی ملاقات: اہم مسائل پر بات چیت”

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سے افغان قونصل جنرل محب اللہ کی ملاقات
پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورسےافغان قونصل جنرل محب اللہ سے ملاقات کی ہے ۔
پشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورسےافغانستان کےقونصل جنرل محب اللہ نےملاقات کی۔
سرکاری ذرائع جت مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورسےافغان قونصل جنرل محب اللہ کی ہونے والی ملاقات میں افغان قونصل جنرل نےضلع خیبرمیں راستےکھولنےکی درخواست کی ہے۔
افغانستان کےقونصل جنرل محب اللہ کا ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ راستوں کی بندش کی بدولت افغانستان کا فروٹ خراب ہورہا ہے۔
افغان طلبہ کےپاکستان کےتعلیمی اداروں میں داخلوں اورویزوں پربات چیت بھی کی گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورکی جانب سے افغان قونصل جنرل کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں