“پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم: 6 طلبہ زخمی”

“پنجاب یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں کے تصادم میں 6 طلبہ زخمی”

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، 6 طلبہ زخمی
پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم ہوا،۔
جس کے نتیجے میں 6 طلبہ زخمی ہوگئے۔ 6 طلبہ زخمی۔
پنجاب یونیورسٹی کےشعبہ سوشیالوجی کے باہر طلبا تنظیمیں آمنے سامنے آگئیں،طلبا نے ایک دوسرے پر پتھراو اور ڈنڈوں کا استعمال کیا۔
جس سے 6 طلبا زخمی ہوگئے۔ذرائع کےمطابق جھگڑا نئے طلبا کو خوش آمدید کہنے کے لیےلگائے پوسٹرز کےمعاملے پر ہوا،۔
طلبا تنظیم نے مخصوص پوسٹر کو چسپاں کرنے پر اعتراض کیا،پولیس نے دو طلبا کو حراست میں لے لیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہےکہ یونیورسٹی کے گارڈز اور پولیس نےمعاملہ ختم کروایا۔
جھگڑے میں ملوث طلبا کے خلاف کاروائی کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں