اسلام آباد میں 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز اور کیفے بند کرنے کا حکم
اسلام آباد میں12سے16اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند
اسلام آباد میں 12سے16اکتوبرتک شادی ہالز،کیفے،ریسٹورنٹ اورسنوکر کلب بندکرنےکاحکم جاری کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے پولیس نے تاجروں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔
12سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
پولیس روپرٹ کے مطابق نوٹس کی خلاف ورزی کے مرتکب تاجروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تاجروں سے شورٹی بانڈز بھی طلب کر لئے گئے۔
نوٹسز تھانوں کے ایس ایچ اوز کی جانب سے جاری کئے گئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں