الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت: توہین الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر غور
الیکشن کمیشن میں کون سےکیسز کی سماعت ہوگی ، کاز لسٹ جاری
الیکشن کمیشن میں کون سےکیسز کی سماعت ہوگی ، ای سی پی نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیرکےپر معاملے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کیخلاف کیس کی سماعت ہوگی ۔
وفاقی سیکرٹری داخلہ اور کمشنر اسلام آباد کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات متعلق کیس کی سماعت بھی ہوگی ۔
بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت بھی ہوگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں