“بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے ایران کے تیل کی مصنوعات پر نئی پابندیاں”
امریکہ کی ایران کے تیل کی مصنوعات پر پابندیوں میں توسیع
امریکہ کی جانب سے ایران کے تیل کی مصنوعات پر پابندیوں میں توسیع کردی گئی۔
اسرائیل پر ایران کے بڑے حملے کے بعد امریکہ نے ایران کے تیل کی مصنوعات پر پابندیوں میں توسیع کردی ہے۔
بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایران کےتیل کی مصنوعات پرپابندیوں میں توسیع اسرائیل پر میزائل حملوں کے جواب میں کی گئی ہے۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ ایران کی نیشنل آئل کمپنی کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی ترسیل پرپابندی ہوگی۔
امریکہ نے متحدہ عرب امارات، لائبیریا، ہانگ کانگ اور دیگر ممالک سے وابستہ کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔
جو مبینہ طور پر ایشیا کی مارکیٹ میں فروخت کے لیے خریداروں تک پہنچاتی ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں