پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کی کال واپس کیوں لی؟
تحریک انصاف نے ڈی چوک پر احتجاج کی کال واپس لے لی
بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی حکومتی پیشکش قبول کر لی ہے۔
تحریک انصاف نے کل ڈی چوک پر احتجاج کی کال واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ فیصلہ سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے سے کیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی حکومتی پیشکش قبول کر لی ہے۔
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کےاجلاس میں ارکان ویڈیو لنک کےذریعے شریک ہوئے ہیں۔
بیرسٹر گوہر کی سیاسی کمیٹی سے حکومتی پیش کش پر مشاورت ہوئی۔
حکومت نے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز سے بانی کا طبی معائنہ کرانے کی پیشکش کی۔
،حکومت شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر سے بانی کا طبی کرانے پر راضی نہیں ہوسکی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں