“پاکستان میں دھرنے کی سازش کو ناکام بنانے کی ضرورت”
دھرنے کی سازش کو دہرانے کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خارجی اور اندر کے دشمن ایک ہوگئے ہیں۔
پھونکوں اور جادوٹونے سے کسی قوم نے ترقی نہیں کی، فسادیوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔
میں دھرنے کی سازش کو دہرانے کی اجازت نہیں دوں گا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دھرنے اور اسلام آباد پرچڑھائی مذموم اور ناپاک عزائم ہیں۔
انہیں فکرکھارہی ہے معیشت سنبھل گئی توان کوکون پوچھے گا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی سربراہی میں اٹک میں میدان لگاہوا تھا۔
وزیراعلیٰ کےجلوس میں افغان شہری، پولیس اہلکار تھے۔
وزیراعظم نے کہا کہ جہاں دن رات افراتفری ہوگی وہاں کون سرمایہ کاری کرےگا۔
دن رات چڑھائی کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، ایک جتھے کو پاکستان کی ترقی منظور نہیں۔
بانی پی ٹی آئی معیشت کوکاری ضرب لگانا چاہتے تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں