“شمالی کوریا کی فوج روس میں: 12 ہزار فوجیوں کی موجودگی کی تفصیلات”
12 ہزار شمالی کوریا کے فوجی روس میں موجود ہیں،روسی صدر
روسی صدر نے تصدیق کی ہے کہ 12 ہزاد شمالی کوریا کے فوجی روس میں موجود ہیں۔
شمالی کوریا کی فوج یوکرین کے حالات خراب کرنے کیلئے نہیں بلائی گئی ہے۔
روسی صدر ولادیمیئر پیوٹن نے ماسکو میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ روس میں شمالی کوریا کے 12 ہزار فوجی موجود ہیں۔
شمالی کوریا کے فوجیوں میں 500 افسران اور 3 جنرل بھی شامل ہیں۔
شمالی کوریا کی فوج یوکرین کے حالات خراب کرنے کیلئے نہیں بلائی گئی۔
برکس ممالک چاہتے ہیں یوکرین میں تنازع جلد از جلد ختم ہوجائے، برکس سربراہی اجلاس کامیاب رہا ہے،۔
برکس ریاستیں بینکاری نظام کو بہتر بنائیں گی، دو ریاستی حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں ہے۔
، اگر امریکا روس کے ساتھ معمول پرلانا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں