فلسطین امت مسلمہ کو پکار رہا ہے: قومی اقصیٰ کانفرنس کا پیغام

قومی اقصیٰ کانفرنس: فلسطین کی حمایت میں امت مسلمہ کا ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کا مطالبہ

فلسطین امت مسلمہ کو پکار رہا ہے، قومی اقصیٰ کانفرنس
ملک کی سیاسی، مذہبی، دینی قیادت اور علمائے کرام نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔
آج فلسطین امت مسلمہ کو مدد کے لیے پکار رہا ہے
فضل الرحمان نے کہا کی اگر یہودی اور غیر مسلم اسرائیل کی مدد کے لیے ایک ہوسکتے ہیں۔
تو کیا امت مسلمہ فلسطینی مسلمان کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع نہیں ہوسکتی۔
اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی فورا اجلاس بلاکر فلسطین کی مدد کے لیے حتمی لائحہ عمل کا اعلان کرے۔
انھوں نے کہا کہ امت مسلمہ جنگی جرائم میں ملوث اسرائیل اور اس کے پیروکار ممالک کی منصوعا ت کا اجتماعی بائیکاٹ کرے۔
مسلمانوں اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کے آگے بڑھو۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں