پنجاب حکومت کی طرف سے مصنوعی بارش کے ٹرائلز: کامیابی کی صورت میں عمل درآمد
پنجاب حکومت کا آلودگی کے پیش نظر مصنوعی بارش کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے لاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیش نظر مصنوعی بارش کے ٹرائلز کا فیصلہ کر لیا۔
ٹرائلز کی کامیابی پرلاہور میں باقاعدہ مصنوعی بارش کی جائےگی ۔
پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کے ٹرائلز کا فیصلہ کیاہے۔
، پاک فوج کےتعاون سےمصنوعی بارش کےٹرائل کیےجائیں گے۔
محکمہ موسمیات ٹرائل سےقبل بادلوں میں نمی کاتناسب بتائےگا۔
مصنوعی بارش کےلیےسازگارموسم ہونےپرٹرائل کیاجائےگا۔
محکمہ ماحولیات ٹرائل کےلیےمحکمہ موسمیات کی معاونت کرےگا۔
سول ایوی ایشن،آرمی ایوی ایشن،ائیرفورس ٹرائل سرانجام دیں گے۔
ٹرائلزکی کامیابی پرلاہورمیں باقاعدہ مصنوعی بارش کی جائےگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں