نئے چیف جسٹس کے لیے نام: رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے 3 نام بھجوائے گئے

سپریم کورٹ کے 3 سینئر ججز: نئے چیف جسٹس کے ناموں کی سفارش

نئے چیف جسٹس کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ نے 3 نام بھجوادیے
26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کیلئے بذریعہ رجسٹرار چیف جسٹس سے 3 نام مانگے گئے تھے۔
26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کیلئے بذریعہ رجسٹرار چیف جسٹس سے 3 نام مانگے گئے تھے۔
26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے لیے سپریم کورٹ کے 3 سینئر ترین ججز میں سے ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے کمیٹی کو 3 نام بھجوادیے ہیں۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے 3 سینئر ترین ججز میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں نئے چیف جسٹس کیلئے ججز کی اسناد پیش کرنےکا طریقہ طےکرلیا گیا۔
سیکرٹری قانون سپریم کورٹ کے 3 سینئر ترین ججز کی اسناد کمیٹی میں پیش کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں