نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر | حزب اللہ تنظیم

حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد نعیم قاسم حزب اللہ کے سربراہ

نعیم قاسم حزب اللہ تنظیم کے نئے سربراہ مقرر
مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔
حسن نصراللہ کی شہادت تک نعیم قاسم ان کے نائب کی حیثیت سے مقرر تھے،۔
جبکہ حزب اللہ شوریٰ کمیٹی کے بھی 3 مرتبہ رکن منتخب ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ حزب اللہ کی جانب سے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ان کے خالہ زاد بھائی اور داماد ہاشم صفی الدین کو سربراہ منتخب کیے جانے کا امکان تھا۔
مگر اسرائیل نے صفی الدین کو بھی ایک حملے میں شہید کر دیا تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں