نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ: حزب اللہ کا کارروائی

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر راکٹ حملہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ
حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی ذاتی رہائش گاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں فائرکیے گئے۔
راکٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔
حزب اللہ کے راکٹ حملے میں جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہو کی ذاتی رہائشگاہ ہے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفترکی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ حملے کے وقت موجود نہیں تھے۔
واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں