وزیرداخلہ کا ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ: پولیس اور فوج کی تعیناتی کا جائزہ

اسلام آباد ڈی چوک: وزیرداخلہ کا رات گئے دورہ اور سکیورٹی انتظامات

وزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے رات گئے ۔
ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کر کے وہاں تعینات پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں فوج کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا۔
اس سے قبل میڈیا سے بات چیت میں محسن نقوی کا کہنا تھا احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے ۔
لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آ رہے ہیں۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کسی کو بھی املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
کل بھی ہم نے درخواست کی تھی کہ ابھی جلسے جلوس یا احتجاج نا کریں،۔
اسلام آباد کے شہریوں سے تکلیف پر معذرت خواہ ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں