پیپلز پارٹی چاہتی ہے تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے : بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہو: چیئرمین بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہو،۔
چاہتے ہیں سب کے اتفاق رائے سے آئینی ترمیم لائیں: چیئرمین پیپلز پارٹی کا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت چاہے گی کہ آئینی ترمیم 25 اکتوبر سے پہلے ہو۔
، 25 اکتوبر تک آئینی ترمیم نہ ضروری ہے، نہ مجبوری ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو کو کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہو،۔
چاہتے ہیں سب کے اتفاق رائے سے آئینی ترمیم لائیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے دور میں پہلی بار ہوا، ۔
موجودہ چیف جسٹس نے اپنے اختیارات دوسرے جج سے شیئر کئے،۔
ہم جسٹس فائز عیسی اور منصور علی شاہ دونوں کا احترام کرتے ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے جو کم ہوتی نظر آرہی ہے۔
، ہمیں حکومت کے ان مثبت اقدامات کی تعریف کرنا چاہیے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں