“چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیلوں کی اہمیت کو سراہا”

“چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ: وکیلوں سے سیکھنے کا تجربہ اور زندگی کی کہانیاں”

وکیلوں نےمجھےبہت سکھایا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےکہا شکر ہےمیری اہلیہ موجود ہیں میں انہیں بتاتا کسی نےمیری تعریف کی تو انہیں یقین نہ آتا۔
میری اہلیہ اوراس پروفیشن دونوں سےوابستگی 42 سال کی ہے۔
فل کورٹ ریفرنس سےخطاب کرتےہوئےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےکہاکہ مجھےکسی سےسیکھنے کو نہیں ملا۔
وکیلوں نےمجھےبہت سکھایا،بلوچستان میں ایک غیرفعال عدالت عالیہ کاکام شروع ہوا، بلوچستان میں بہت ساری چیزیں کیں۔
آج آئین وہ قانون کی بات نہیں کروں گا،آج وہ باتیں بتاوں گاجوشاید آپ کو پتہ نہ ہوں۔
میں سولہ سال کا تھاجب والددنیا سے چلےگئے،میرےوالد بلوچستان کےپہلےبیرسٹر تھے۔
میری والدہ نےمجھے نصیحت دی ڈگری کرلوپھر جو مرضی کرلینا۔
تعلیم کے فوراً بعد میری شادی بھی ہوگئی، پیشہ ورانہ اور شادی شدہ زندگی کو 42 سال ہوگئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں