تعلیمی نظام میں اصلاحات: وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
اعلیٰ معیار کے تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اعلیٰ معیار کے تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔
اساتذہ کی بھرتیوں کے حوالے سے شفافیت اورمیرٹ کاخاص خیال رکھا جائے۔
اسلا م آبادمیں وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کی زیرصدارت وزارت تعلیم وفنی تربیت کاجائزہ اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اعلیٰ معیار کے تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔
معیاری تعلیم و فنی تربیت کی فراہمی حکوم کی اولین ترجیح ہے۔
جدیدتعلیم میں اسکلز ڈویلپمنٹ،آئی ٹی اور ڈیجیٹائزیشن ناگزیرہوچکی ہیں۔
وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کا کہنا تھا کہ تعلیمی نظام کو انہی جدید خطوط کو استوارکرنے کی ضرورت ہے۔
یکساں تعلیمی نظام رائج کرنےکیلئےقومی نصابی سربراہ کانفرنس انتہائی ضروری ہے، ۔
وزیراعظم کی اسلام آباد،گلگت بلتستان،آزادکشمیراوربلوچستان میں دانش اسکولزپرکام تیزکرنےکی ہدایت جاری کر دی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں