آئی ایم ایف کا انکشاف: حکومت با اثر کاروباروں کو سبسڈی فراہم کرتی ہے

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت با اثر کاروباروں کو ٹیکس سہولیات فراہم کرتی ہے

حکومت با اثر کاروباروں کو سبسڈی فراہم کرتی ہے: آئی ایم ایف
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت با اثر کاروباروں کو سبسڈی یا ٹیکس سہولیات فراہم کرتی ہے۔
جس سے مسابقت اور پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی ۔
دستاویز میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو نئے میکرو اکنامک استحکام، قابل عمل معاشی پالیسیاں اور معاشی اصلاحات پر عملدرآمد کے لیے کام کرنا ہوگا ۔
جب کہ نجی شعبے کے لیے سازگار ماحول بھی دینا ہو گا۔
آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو حکومتی ملکیتی اداروں میں اصلاحات کو تیز کرنا ہوگا۔
ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی اور اخراجات میں کمی کرنا ہوگی،۔
حکومت با اثر کاروباروں کو سبسڈی یا ٹیکس سہولیات فراہم کرتی ہے۔
جس سے مسابقت متاثر ہوئی اور پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں