“لاہور دنیا کا پہلا اور کراچی تیسرا آلودہ ترین شہر قرار”

“لاہور اور کراچی: عالمی سطح پر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل”

لاہور دنیا کا پہلا اور کراچی تیسرا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور دنیا کا پہلا اور کراچی تیسرا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا۔
ایئرکوالٹی اندیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی مضر جبکہ کراچی کی فضا مضر صحت قراردی گئی ہے۔
لاہور کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 229 پرٹیکیولیٹ میٹر، جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 181 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
بغداد دنیا کا دوسرا آلودہ تعین شہر قرار، جہاں آلودہ زرات کی مقدار 200 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ایئرکوالٹی اندیکس کے مطابق 150 سے زائد آلودگی، 200 سے زائد انتہائی آلودگی اور300 سے زائد خطرناک حد تک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں