آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے حکومت کی تیاریاں: سینیٹ اجلاس کا شیڈول تبدیل

حکومت نے آئینی ترامیم کی سینیٹ سے منظوری کے لیے اجلاس کا وقت تبدیل کیا

آئینی ترامیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانےکی تیاریاں
حکومت کی آئینی ترامیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانے کی تیاریاں مکمل ہوگئی قومی اسمبلی کےاجلاس کا شیڈول اچانک تبدیل کردیاگیا ہے۔
ڈپٹی اسپیکر نے قومی اسمبلی اجلاس آج دن 11بجےتک کیلئےملتوی کیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے اسپیکر نے قاعدہ انچاس کے تحت قومی اسمبلی اجلاس کاوقت تبدیل کیا ہے ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اب 11 گیارہ بجے کے بجائے شام 6 بجےہوگا ۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے سینیٹ اجلاس میں نمبرگیم پوری ہونےپر آج آئینی ترامیم لانےکا فیصلہ کیا ہے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں