خورشید شاہ کی صدارت میں 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ متفقہ طور پر منظور
خصوصی کمیٹی نے26نکات پرمشتمل آئینی مسودہ منظور کر لیا
خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کو منظور کر لیا ۔
خورشید کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیاہے۔
جس دوران خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے 26 نکات پر مشتمل مسودہ منظور کیا ۔
آئینی مسودے سے متعلق سینیٹر عرفان صدیقی نے بتای کہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں حتمی مسودے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔
خورشید شاہ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے الیکشن لڑنے سے متعلق شق کابینہ کو بھیج دی گئی ہے۔
جبکہ آئینی ترمیم کا مسودہ متفقہ طور پر منظور کیا گیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں